برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئے
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئے ،ضمیر چودھری کا تعلق حکمران جماعت ٹوری پارٹی سے ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئے ،ضمیر چودھری کو پاکستان میں صدارتی ایوارڈسے بھی نوازا گیاتھا، ضمیر چودھری کو برطانوی شاہی خاندان نے بھی ایوارڈ سے نوازا،لارڈ بننے والے پاکستانی نژاد کا تعلق حکمران جماعت ٹوری پارٹی سے ہے ۔