پولیس تشدد کے شکار گوجرانوالہ کے شہری نے جان بچانے کیلئے لاہور پریس کلب میں پناہ لے لی

پولیس تشدد کے شکار گوجرانوالہ کے شہری نے جان بچانے کیلئے لاہور پریس کلب میں ...
پولیس تشدد کے شکار گوجرانوالہ کے شہری نے جان بچانے کیلئے لاہور پریس کلب میں پناہ لے لی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس تشدد کے شکار گوجرانوالہ کے شہری نے جان بچانے کیلئے لاہور پریس کلب میں پناہ لے لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ پولیس کے مبینہ تشددکاشکارشہری عمران لاہور پہنچ گیااور شہری نے پولیس سے بچنے کیلئے لاہو رپریس کلب میں پناہ لے لی ،ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سول لائنز گوجرانوالہ ریاض نے عمران کو تشدد کا نشانہ بنایا تھاجس پر وہ اپنی جان بچانے کیلئے لاہور آگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...