یوم عاشور،وزیراعلیٰ کاسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے فضائی دورہ

یوم عاشور،وزیراعلیٰ کاسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے فضائی دورہ
یوم عاشور،وزیراعلیٰ کاسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے فضائی دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے فضائی دورہ کیا، وزیرقانون راجہ بشارت،آئی جی پولیس بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں،وزیراعلیٰ نے جلوسوں کے روٹس اورسیکیورٹی انتظامات کامعائنہ کیا ، وزیراعلیٰ نے گامے شاہ،انارکلی،اسلام پورہ دیگرعلاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔عثمان بزدارنے سیکیورٹی انتظامات پراطمینان کااظہارکیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ امن وامان برقراررکھنے کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں،پولیس اورانتظامیہ سیکیورٹی پلان پرعملدرآمدیقینی بنائیں۔