گجرات، محبت میں ناکامی پر طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

گجرات، محبت میں ناکامی پر طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
گجرات، محبت میں ناکامی پر طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

  



گجرات (ویب ڈیسک) محبت میں ناکامی پر طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔گجرات میں طالبہ نے محبت میں ناکامی پر زہر کھا لیا جس سے اسکی حالت غیرہو گئی،تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گجرات


loading...