پاک ایران دوستی گیٹ 2 روز کیلئے بند پاک ایران دوستی گیٹ 2 روز کیلئے بند Sep 10, 2019 | 12:45:PM کوئٹہ (آن لائن) پاک ایران دوستی گیٹ زیرو پوائنٹ کوحکام نے محرم الحرام کے سلسلے میں 2دن کے لئے بند کردیا ، ایرانی حکام نے اس سلسلے میں پاکستانی حکام آگاہ کر دیاہے۔ مزید : علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -