یوم عاشور گزر گیا ، پاکستانی اور کشمیر ی کربلا کا پیغام زندہ رکھیں، وزیر اعظم

یوم عاشور گزر گیا ، پاکستانی اور کشمیر ی کربلا کا پیغام زندہ رکھیں، وزیر اعظم
یوم عاشور گزر گیا ، پاکستانی اور کشمیر ی کربلا کا پیغام زندہ رکھیں، وزیر اعظم

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ یوم عاشور گزر گیا ، پاکستانی اور کشمیری کربلا کا پیغام زندہ رکھیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے کہ یوم عاشورہ گزر گیا لیکن اب پاکستانی قوم اور بہادر کشمیری ظلم وجبر کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کربلا ظلم وجبر کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یوم عاشور گزر گیا ، پاکستانی اور کشمیری کربلاکا پیغام زندہ رکھیں ۔

مزید : اہم خبریں /قومی


loading...