مائزہ حمید نے ن لیگ میں مائنس ون یا مائنس ٹو سے متعلق خبروں کی وضاحت کردی

مائزہ حمید نے ن لیگ میں مائنس ون یا مائنس ٹو سے متعلق خبروں کی وضاحت کردی
مائزہ حمید نے ن لیگ میں مائنس ون یا مائنس ٹو سے متعلق خبروں کی وضاحت کردی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے کہاہے کہ ن لیگ میں مائنس ون یا مائنس ٹو والی کوئی چیز نہیں ہونے والی ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“میں گفتگو کرتے ہوئے مائزہ حمید نے کہا کہ تحریک انصاف مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مختلف خبریں پھیلاتی ہے ، ن لیگ میں مائنس ون یا مائنس ٹو والی کوئی چیز نہیں ہونے والی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ سارا کچھ مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جارہاہے تاکہ حکومت کی کارکردگی پر کوئی بات نہ کی جائے اور عوام ٹاک شوز میں ایسی باتوں میں ہی الجھے رہیں۔

مزید : قومی


loading...