آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیا ن  پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیا ن  پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

  

 ساؤتھمپٹن (این این آئی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلامیچ (کل)11ستمبر کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر، دوسرا 13 ستمبر اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائیگا، ون ڈے سیریز کے تینوں میچ اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -