آسٹریلیا نے تیسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

        آسٹریلیا نے تیسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

  

ساؤتھمپٹن(نیٹ نیوز) آسٹریلیا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ سیریز انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نام رہی انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 145 رنز بنائے جونی بیئر سٹو نے سب سے زیادہ سکور کیا جواب میں آسٹریلوی ٹیم نے میچ کے آخری اوور میں سکور پورا کرکے میچ اپنے نام کرلیاآسٹریلیا کی جیت میں کپتان فنچ اور مارش نے اہم کردار ادا کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -