جلد نئے گانے کی ویڈیو کا آغاز کروں گی،نادیہ شیخ

جلد نئے گانے کی ویڈیو کا آغاز کروں گی،نادیہ شیخ

  

لاہور(فلم رپورٹر)بہت جلد اپنے نئے گانے کا ویڈیو شوٹ کررہی ہوں جو ان کے پرستاروں کے لیئے ایک تحفہ ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار معروف گلوکارہ نادیہ شیخ نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔نادیہ شیخ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے گانوں میں اپنے مداحوں کی پسندکا خیال رکھا یہی وجہ ہے کہ ان کا ہر نیا پراجیکٹ کامیابی کی منازل طے کرتا رہا۔

ایک سوال کے جواب میں نادیہ شیخ کا کہنا تھاکہ جس طرح ایک اچھی ڈش پکانے کے لیئے اس کے تام تر لوازمات کا خیال رکھنا پڑتا ہے اسی طرح کامیابی ملتی ہے۔

مزید :

کلچر -