موسیقار رفیق حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

 موسیقار رفیق حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

  

لاہور(فلم رپورٹر)نامور کلاسیکل گائیک اور موسیقار استاد رفیق حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج منعقدکیا جائے گا جس میں نامو ر شوبز سے وابستہ نامور شخصیات شرکت کریں گی۔اس موقع پر رفیق حسین مرحوم کی روح کے ایصا ل ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔تعزیتی ریفرنس کاانعقادصلوعلیہ نعت کونسل کے آرگنائزر شاہدکمال حیدر نہیں کیا ہے جو ناموراستاد موسیقار رفیق حسین کے شاگرد بھی ہیں۔

 موسیقاراستاد رفیق حسین نے بھارتی گلوکارہ آشابھوسلے کے ساتھ بھی کام کیا جبکہ انہوں نے پاکستان میں سب سے زیادہ کام نامو ر غزل گائیک غلام علی کے ساتھ کیا۔ 

مزید :

کلچر -