پرفارمر امبر شہزادی نے ٹک ٹاک میں دل لگا لیا

پرفارمر امبر شہزادی نے ٹک ٹاک میں دل لگا لیا

  

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج پرفارمر امبر شہزادی نے ٹک ٹاک میں دل لگا لیا، چاہنے والوں کی لائن لگ گئی، فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے کراس کر گئی۔ا مبر شہزادی نے بتایاکہ شوبز سے وابستہ مجھے دس سال ہو گے ہے ہرآنے والا دن میری فنی مصروفیات میں اضافہ کر رہاہے لاہو، اسلام آباد،پنڈی تھیٹر اور فیشن شوزمیں کام کیا ہے اور مزید کر رہی ہوں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری اب تیزی سے بحالی کی طرف گامزن ہو رہی ہے آؤٹ ڈور اور لاہور میں شائقینوں نے عزت اور شہرت سے نوازاہے۔

 بہت جلد بری سکرین پر نظر آؤں گی نئے پراجیکٹس میں شامل ہو رہی ہوں ان دنوں اسٹیج ٹی و ی ڈراموں میں کریز بڑھا ہوا ہے جس سے لگتا ہے کہ نجی چینل کے ٹی و ی ڈرامہ اور پروگرامزاپنے اصل روپ میں آچکے ہے ماڈل اور اداکاری کا بچپن سے ہی شوق تھا میرے رب کی دعا کا نتیجہ ہے۔

مزید :

کلچر -