کمرشل اور اوورسیز کورٹس ججوں   کیلئے 6روزہ ٹریننگ ورکشاپ  کا اختتامی سیشن کل ہوگا

  کمرشل اور اوورسیز کورٹس ججوں   کیلئے 6روزہ ٹریننگ ورکشاپ  کا اختتامی سیشن ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں کمرشل کورٹس اور اوورسیز کورٹس ججوں کے لئے چھ روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اختتامی سیشن کل ہوگا، اختتامی سیشن میں چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد مہمان خصوصی ہوں گے،چھ روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد پنجاب جوڈیشل اکیڈمی، ورلڈ بنک اور پلاننگ و ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے اشتراک سے کیا جارہا ہے،ٹریننگ ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز جسٹس شاہد وحید، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس جواد حسن بھی خطاب کریں گے۔

اختتامی سیشن 

مزید :

صفحہ آخر -