محسن گورایہ کے والد چودھری فقیر محمد گورایہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی
لاہور (خصوصی رپورٹ) سینئر صحافی اور روز نامہ پاکستان کے کالم نگار محسن گورایہ کے والد چودھری فقیر محمد گورایہ چند روز پہلے اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بروز جمعرات 10 ستمبر 2020 کو سہ پہر 3 بجے رہائش گاہ 7-B, جی او آر ٹو بہاولپور ہاؤس (مزنگ چونگی) میں ہوگی جبکہ دْعا سہ پہر 4 بجے کی جائے گی۔ دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
محسن گورایہ