عبدالولی خان یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات25ستمبر سے شروع ہوں گے

عبدالولی خان یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات25ستمبر سے شروع ...

  

مردان(بیورو رپورٹ)عبدالولی خان یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی  کے سالانہ امتحانات25ستمبر سے شروع ہوں گے امیدواروں کو رول نمبر سلپ ان کے داخلہ فارم میں  درج کیے گئے پتوں پر ا ؎رسال کر دیے گئے ہیں تاہم جن امیدواروں کو 20ستمبر تک رول نمبر سلپن نہ ملے تو  وہ ڈپلیکیٹ  نمبر سلپ 21ستمبر سے 24ستمبر تک  کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -