اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،اعظم خان 

  اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،اعظم خان 

  

بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔اور یہ قانون ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے ملک میں لاگو ہے۔شہری ہر سرکاری ادارے سمیت منتحب ممبران،صوبائی اور مرکزی وزراء سمیت وزیر اعظم کے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہے۔سرکاری محکمے شہری کو معلومات فراہم کرنے کے پابند ہے۔اس سلسلے میں چیف انفارمیشن کمشنر محمد اعظم خان۔انفارمیشن کمشنر فواد ملک،زاہد عبداللہ۔نمائندہ ملاکنڈ سی پی ڈی اے خسروشاہ،دیدار خان اور رورل ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کے چئیرمین حکیم ذادہ نے بونیر پریس کلب کادورہ کیا۔پریس کلب بونیر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا کے ذریعے عوام کو بتانا چاہتے ہے کہ وہ کسی سرکاری محکمہ سے متعلق معلومات ایک سادہ کاعذ پر درخواست دیکر سرکاری معلومات حاصل کرسکتے ہے۔اس مقصد کے لئے ہم نے ملاکنڈ ڈویژن کے اضلاع کے دورے شروع کئے ہے۔سوات کے دورے کے بعد ہم نے بونیر کا دورہ کیا۔بونیر بار ایسوسی ایشن کے ساتھ بھی ہم نے نشست کی ہے۔پریس انے کا مقصد ہے کہ معاشرہ کے عام شہری اس قانون سے فائیدہ اٹھاسکتے ہے۔اس قانون کا مقصد ملک میں ملک میں شفافیت کو فروع دیناہے اور کرپشن کو کم کرناہے۔ار ڈی او بونیر کے چئیرمین حکیم ذادہ نے کہا کہ اس قانون کو عام کرنے اور معاشرہ کے افراد کو اگاہ کرنے کے لئے ہم بونیر میں محتلف سیمنار منعقد کرررہے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -