اورنج لائن ٹرین آئندہ ماہ اکتوبر  میں چلائے جانے کا امکان

         اورنج لائن ٹرین آئندہ ماہ اکتوبر  میں چلائے جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) سابقہ دورہ حکومت کے مکمل ہونے والے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین سروس کا آغاز رواں سال اکتوبر میں کئے جانے کا امکان ہے بتایا گیا ہے کہ ٹرین کو چلانے کے سلسلے میں ماہرین نے ٹرین چلانے کے تمام ٹرائل مکمل کرلئے ہیں۔ جبکہ بدھ کے روز بھی اورنج لائن ٹرین سروس کو باقاعدہ روٹ پر چلا کر ٹرین کے آٹومیٹک سسٹم کا ٹرائل کیا گیا جو سسٹم کے مطابق پرفیکٹ ثابت ہوا۔ 
 اورنج لائن ٹرین

مزید :

صفحہ آخر -