ڈیرہ،چور قیمتی موبائل  فون اڑا لے گیا

  ڈیرہ،چور قیمتی موبائل  فون اڑا لے گیا

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کی حدودبے مثال کالونی ڈیال روڈپرملزم گھرسے قیمتی آئی فون چوری کرکے لے گیا، مالک مکان کی رپورٹ پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق بے مثال کالونی ڈیال روڈپر کبیر خان سلیمان خیل کے گھر سے انڈس کالونی کا رہائشی اکبر علی نامی شخص اس کا قیمتی آئی فون چوری کرکے لے گیا۔ تھانہ صدر پولیس نے کبیر خان سلیمان خیل کی رپورٹ پر اس واقعہ کا مقدمہ ملزم کیخلاف 457-380ppcکے تحت درج کرلیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -