کمشنر ہزار کا شاہراہ ریشم کی خستہ حالی پر تشویش کا اظہار 

کمشنر ہزار کا شاہراہ ریشم کی خستہ حالی پر تشویش کا اظہار 

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)کمشنر ہزارہ ڈویژن ریاض خان محسود نے ایبٹ آباد میں شاہراہ ریشم کی خستہ حالی سے عوام کو درپیش مشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس شاہراہ پربحالی کا معطل شدہ کام فوری طور پر دوبارہ شروع کرے جس کے لئے مطلوبہ فنڈز فراہم کر دئیے گئے ہیں۔ یہ ہدایت انہوں نے کمشنر ہاؤس میں شاہراہ ریشم کی بحالی کے حوالے سے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -