پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی عاقب اللہ کا دورہ کنڈل ڈیم 

پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی عاقب اللہ کا دورہ کنڈل ڈیم 

  

صوابی(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے حاجی عاقب اللہ خان نے کنڈل ڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کنڈل ڈیم میں دو لاکھ سے زائد کی تعداد میں مچھلیاں چھوڑی اس اقدام سے ڈیم کے اردگرد علاقوں کے لوگ مستفید ہونگے اور مچھلیوں کی افزائش میں بھی اضافہ ہوگا۔کنڈل ڈیم اور اس کے مضافات کے تمام لوگوں نے عاقب اللہ خان کے اس اقدام کو سراہا اور انکا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -