خدمت گروپ آج اپنے  امیدواروں کا اعلان کرے گا

خدمت گروپ آج اپنے  امیدواروں کا اعلان کرے گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 19ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کے لیے خدمت گروپ آج لاہور میں اپنے امیدواران کا اعلان کرے گا، چیئرمین حاجی مقبول احمد کے ترجمان نے کہا ہے امیدواران کا دھماکہ آج کریں گے۔

خدمت گروپ

مزید :

صفحہ آخر -