ہر طرح کے جرم سے نمٹنے کے لئے قوانین موجود ہیں، شیری مزاری 

 ہر طرح کے جرم سے نمٹنے کے لئے قوانین موجود ہیں، شیری مزاری 

  

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں واضح کیا کہ افراد کا لاپتا ہونا ناقابل قبول ہے ہر طرح کے جرم سے نمٹنے کے لیے قوانین موجود ہیں اپنے بیان میں وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ ساجد گوندل کے معاملے پر آئی جی اور وزارت داخلہ کو سخت احکامات دئیے گئے تھے ساجد گوندل کی بحفاظت واپسی پر خوشی ہے۔

شیری مزاری 

مزید :

صفحہ آخر -