عثمان بزدار کا گجرات کے نواحی گاؤں ماجرا میں طالبہ کے قتل کا نوٹس

   عثمان بزدار کا گجرات کے نواحی گاؤں ماجرا میں طالبہ کے قتل کا نوٹس

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گجرات کے نواحی گاؤں ماجرا میں طالبہ کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے۔

 قتل کا نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -