12اور 13 ستمبر کو ٹل گریڈ اسٹیشن سے منسلک تمام فیڈر بند رہنگے 

12اور 13 ستمبر کو ٹل گریڈ اسٹیشن سے منسلک تمام فیڈر بند رہنگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ہنگو( بیورورپورٹ)12,اور 13 ستمبر کو ٹل گریڈ اسٹیشن سے منسلک تمام فیڈر بند رہنیگے۔گزشتہ روز آندھی اور طوفان سے گرگری کیمقام پر132 کے وی لائن کٹ گئی تھی۔ ایس ڈی او ٹل عزیز خان کے مطابق ٹل اور ملحقہ علاقوں میں گرگری کے مقام پر 132 کے وی لائن میں مرمتی کام کے سلسلے میں کام کی وجہ سے دو روز بجلی بند ریے گی۔انہوں نے بتایا کہ صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک  بجلی بند رہیگی جبکہ شام چھ سے صبح آٹھ بجے تک عوام بجلی استعمال کرسکیں گے۔