ہنگو،سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،7 گرفتار

ہنگو،سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،7 گرفتار

  

ہنگو (بیورورپورٹ) ہنگو پولیس نے سماج دشمن عناصرکیخلاف بڑے پیمانیپرکریک ڈاون کیدوران ایک مجرم اشتہاری سمیت07 جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔کریک ڈاون کیدوران زیرحراست ملزمان کیقبضیسیاسلحہ و منشیات بھی برامدکرلی گئی ہے۔جن میں ایک کلاشنکوف،3پستول75مختلف بورکیکارتوس اور200گرام چرس شامل ہے۔ہنگوپولیس جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں جاری رکھیگی۔ایس پی انوسٹی گیشن اسلم نوازخان۔تفصیلات کیمطابق ضلعی پولیس سربراہ شاہداحمدخان کی واضح کردہ ہدایات کی روشنی میں اورایس پی انوسٹی گیشن اسلم نوازخان کی نگرانی میں ہنگوضلع بھرمیں سماج دشمن عناصرکیخلاف پولیس کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے اورتمام تھانوں کی حدودمیں سماج دشمن عناصر،مجرم اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کیخلاف بڑے پیمانیپرکاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہے۔ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بڑے پیمانے پرجاری کاروائیوں  کیتسلسل میں تھانہ دوابہ اورتھانہ ٹل  پولیس نیمختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افرادکیخلاف کریک ڈاون کیدوران ایک مجرم اشتہاری  سمیت07 جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔جنکیقبضے سیمجموعی طورپرایک کلاشنکوف،تین پستول اور75مختلف بورکے کارتوس برامدکرلئیگئیہیں۔پولیس نیسرچ اپریشن کیدوران گرفتارملزمان کوتھانوں میں بندکرکیان کیخلاف مقدمات کرلئے ہیں۔ایس پی انوسٹی گیشن اسلم نوازخان کیمطابق ہنگوپولیس امن وامان کیقیام اورعوام کی جان ومال کیتحفظ کی خاطرتمام تردستیاب وسائل بروئے کارلارہی ہیمنشیات فروشوں اورمجرم اشتہاریوں کوقانون کی گرفت میں لاکرعدالت کیکٹہرے میں کھڑا کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -