زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ

  زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ

  

لاہور(پ ر)ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی، ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 382 مقامات کی چیکنگ کی گئی اور 34 خلاف ورزیاں پائی گئیں جبکہ 62 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے سبزی و فروٹ منڈیوں میں پرائس کنٹرول پر سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں. انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کریں. 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -