ملکی ترقی کے لئے سب کو بحثیت قوم آگے بڑھنا ہو گا،صدام اطہر

  ملکی ترقی کے لئے سب کو بحثیت قوم آگے بڑھنا ہو گا،صدام اطہر

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوسرٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی اور سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہم سب کو بحثیت قوم آگے بڑھنا ہوگا۔ ریاستی اداروں کے ساتھ ساتھ جب تک قوم میں احساس ذمہ داری اور جذبہ حب الوطنی بیدار نہیں ہوگا قوم آگے نہیں بڑھ سکے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومیں محنت اخلاص اور دیانتداری کے ساتھ کامیابیاں حاصل کرتی ہیں۔ سخت محنت کے بغیر کامیابی کا حصول ناممکن اور ادھورا ہے۔ عوام اپنی ذمہ داریوں کو سمجھ کر آگے بڑھیں۔

ھتے ہوئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -