مضبوط قوم بننے کیلئے اقرباء پروری کا خاتمہ کرنا ہو گا،کاشف امین

مضبوط قوم بننے کیلئے اقرباء پروری کا خاتمہ کرنا ہو گا،کاشف امین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) قومیں اور ملک ترقی و خوشحالی کے سنہرے دور کے حصول میں محنت کا ایندھن ڈالتے ہیں دن رات کام کرتے ہیں۔ چینی قوم جب ماوزے تنگ کی قیادت میں اٹھی تو اس نے ہفتہ وار چھٹی تک منسوخ کردی  ان خیالات کا اظہار  تاجر رہنما کاشف امین نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا وطن عزیز پاکستان کی معیشت کو مضبوط خطوط پر استوار کرنے کیلئے کہ ہمیں بحثیت قوم  مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی۔