وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے استعفے کے مطالبہ کی قرارداد اسمبلی میں جمع

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے استعفے کے مطالبہ کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان فوری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کا مطالبہ کر تا ہے۔عوام اور بیوروکریسی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیرکا وزیراعلیٰ کیساتھ کام سے انکار گورننس فیل ہونے کا ثبوت ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -