بزنس مین فرنٹ نے مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کیا،علی رضا

بزنس مین فرنٹ نے مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کیا،علی رضا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں لاہور بزنس مین فرنٹ کے ایسویسی ایٹ کلاس کے امیدوار علی رضا چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور بزنس مین فرنٹ نے طاقتور مافیا کے سامنے ڈٹ کرمضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کیا ہے اقربا پروری، لوٹ مار، کرپشن، فضول خرچی جیسے عناصر کا تدارک اہم ترین کارنامہ ہے۔

 لاہور بزنس مین فرنٹ نے سالانہ فیسوں میں واضع کمی کروائی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -