تحریک لبیک کے زیراہتمام  تحفظ اسلام مارچ آج ہو گا

    تحریک لبیک کے زیراہتمام  تحفظ اسلام مارچ آج ہو گا

  

لاہور(پ ر)سویڈن اور ناروے میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکے،امہات المومنین اور صحابہ کرامؓ کے گستاخوں کے خلاف تحریک کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات دوپہر 2:00بجے لاہور پریس کلب تاپنجاب اسمبلی”تحفظ اسلام مارچ“کا انعقاد کیا جائے گا۔

 جس میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے  قائم مقام امیر قاری فرمان علی حیدری سمیت دیگرقائدین خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -