نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مالک آصف عظیم فاروقی کی موت کے بعد کیس ختم

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مالک آصف عظیم فاروقی کی موت کے بعد کیس ختم

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے گوجرانولہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک آصف عظیم فاروقی کے انتقال کے بعد کیس ختم کردیا احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے قانون کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے ٹرائل ختم کرنے کا حکم دیا ہے،نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے عدالت کے روبرو دلائل دیئے،عدالت نے ملزم آصف عظم فاروقی کی موت کے بعد کیس کو ختم کردیا ہے،ملزم پر شہریوں کے ساتھ فراڈ کرنے کا الزام تھا۔

مزید :

علاقائی -