بادامی باغ پولیس کی کارروائیاں، 2خواتین سمیت 6 منشیات فروش گرفتار

بادامی باغ پولیس کی کارروائیاں، 2خواتین سمیت 6 منشیات فروش گرفتار

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس نے دو خواتین سمیت 6 منشیات فروش گرفتار کرلیے تفصیلات کے مطابق بادامی باغ پولیس نے منشیات فروخت کر نے والے ملزمان رابعہ، نازیہ،  اسماعیل، عباس، شفیق، مزمل کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 5 کلو 470 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ملزمان سابقہ منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈیافتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسماعیل اور عباس نے دوران گرفتاری پولیس کے ساتھ مزاحمت بھی کی۔  

مزید :

علاقائی -