مریدکے،کرنٹ لگنے سے نوجوان محنت کش جاں بحق

مریدکے،کرنٹ لگنے سے نوجوان محنت کش جاں بحق

  

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان)جی ٹی روڈ کی آبادی مریدکے میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے نوجوان محنت کش جاں بحق ہوگیابتایاگیاہے کہ داؤکے میں نمکوسازفیکٹری میں نوجوان محنت کش نعیم علی کام کررہاتھاکہ اچانک مشین میں کرنٹ آجانے کے باعث وہ چھوکر بے  ہوش ہوگیا جسے ہپسپتال لایاگیاجہاں وہ دم توڑگیا۔

واضح رہے کہ گلی محلو ں میں غیرقانونی انڈسٹریاں کا کررہی ہیں ضلعی انتظامیہ کے افسران ان کے مالکان سے سازبازکئے ہوئے ہیں اورمحکمہ لیبرکے حکام بھی منتھلی سسٹم کے تحت غیرقانونی فیکٹریوں کی تحفظ دیتے ہیں اورفیکٹری مالکان لیبرایکٹ کی کھلے عام خلاف ورزیاں کررہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -