ساہوکا،14سالہ لڑکی اور شادی شدہ خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش

ساہوکا،14سالہ لڑکی اور شادی شدہ خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش

  

ساہوکا (نامہ نگار) (م) بی بی سکنہ 33کے بی محنت مزدوری کیلئے چوکی جملیرا کے علاقہ میں فصل مکئی کو زہر ڈالنے کیلئے گئی تو اوباش ساجد علی نے زبردستی بداخلاقی کی کوشش کی ساہوکا میں 14سالہ (ع)کو دو نامعلوم افراد ڈیرہ مختیار بھٹی 307ای بی پر لے گئے اور مختیار احمد نے دوشیزہ سے بداخلاقی کی کوشش کی پولیس نے مقدمات کا اندراج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -