بھیرہ، دو سگے بھائیوں کی لڑائی میں فائرنگ،بھتیجا زخمی 

  بھیرہ، دو سگے بھائیوں کی لڑائی میں فائرنگ،بھتیجا زخمی 

  

بھیرہ(نما ئندہ پاکستان) بھیرہ کے نوا حی علاقہ راکھ چر گاہ میں درحقیقی بھا ئیوں کی اپنے بیٹوں کے ہمراہ لڑائی فا ئر نگ سے محمد نواز ویس کا جواں سالہ بیٹا ظفر اقبال شدید زخمی تفصیلات کے مطا بق خون سفید ہو گیا دو حقیقی بھا ئی چو ہد ری محمد نواز اور چوہد ری الطاف ویس کی را ستے پر لڑا ئی نو بت فا ئر نگ تک جا پہنچی چو ہد ری محمد نواز اپنے بیٹا ظفر اقبال کے ہمراہ جا رہے تھے تو الطا ف اپنے بیٹا کے ہمراہ دونوں کے در میان دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہوا الطاف ویس کے بیٹا نے کہا میں فا ئر ما روں گا محمد نواز ویس کے بیٹا نے کہا مار اور اتنے میں الطا ف ویس کے بیٹے نے سیدھے دو فائرکر کے چو ہد ری محمد نواز ویس کے جواں سا لہ بیٹا محمد اقبال کو چھا تی پر سید ھا فا ئر ما رے اسکا والد الطاف ہوائی فا ئر نگ کر تا ہو ا مو قع سے فرار زخمی کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال پہنچا یا طبی ابتدا ئی اداد دینے کے بعد زخمی چو ہد ری اقبال کو سول ہسپتال سر گو دھا بھجوا دیا گیا SHOتھا نہ بھیرہ نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -