تبدیلی سرکار کے دور میں ملکی ترقی خواب بن گئی‘ شیر علی گورمانی

تبدیلی سرکار کے دور میں ملکی ترقی خواب بن گئی‘ شیر علی گورمانی

  

را جن پور(نا مہ نگار)  نا اہل حکمران ملک کی معیشت کو سنبھالنے میں بری طر ح نا کا م ہو چکے ہیں اورکھا نے پینے کی اشیا ء کی قیمتیں خود سا ختہ طور پر رو زبروز بڑ ھنے سے غر یبو ں مزدورو ں کو فاقوں پر مجبور کر دیا ہے اور آٹا چینی گھی،مر چیں،دا لیں اور ادویات وغیرہ غریب(بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)

 کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں اوربجلی کی قیمتو ں میں اضا فہ قابل مذمت ہے اور تبدیلی کے دور میں تر قی خوا ب بن گئی ہے اورکر پشن عروج پر ہے اور ملک بھر میں بے رو ز گاری غر بت بڑ ھتی جا رہی ہے او ر شدید مہنگا ئی اور بد حالی کی وجہ سے عوام پر یشا نی سے دو چا ر ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار شیر علی خان گور چا نی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ تبد یلی کے نا م پر قوم کو دو کھا دیا گیا اور حکومت سے عوامی مسا ئل حل نہیں ہو رہے اور آئے روز بحران بڑ ھتے جا رہے ہیں اور کمر توڑمہنگا ئی نے لوگو ں کا جینا  دوبھر کر دیا ہے اور دو سا لو ں میں عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے گئے مسلم لیگ ن کے دور میں ملک میں ہر طرف تر قی اور خو شحالی تھی اور ہم نے علا قے میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر ائے اور عوام کی بے لو ث خد مت ہما را مشن ہے اس موقع پر سردار نذر حسین خان، محمد یوسف خان گور چا نی، فاروق خان گو پا نگ، محمد حسین، ذوالفقار علی ودیگر مو جو د تھے۔

شیر علی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -