ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی بھرتی  کیلئے 19 اکتوبر سے تحریری امتحانات شروع

   ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی بھرتی  کیلئے 19 اکتوبر سے تحریری امتحانات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد صوبہ بھر کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے (بقیہ نمبر44صفحہ 6پر)
تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے تحریری امتحانات 19 اکتوبر سے شروع ہونگے جبکہ امتحانی کمیٹی نے سٹاف آفیسر ٹو سیشن ججز کے لئے بھی تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے جس کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سٹاف آفیسر ٹو سیشن ججز کی پوسٹ کے لئے تحریری امتحانات 20 اور 21 اکتوبر کو منعقد ہونگے۔
امتحانات