ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف  علاقوں میں آپریشن‘ 4 افراد گرفتار

  ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف  علاقوں میں آپریشن‘ 4 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن تھانہ پرانی کوتوالی،بوہڑ گیٹ اور تھانہ شاہ شمس کے علاقوں پرانی سبزی منڈی روڈ،محلہ غلام محمد والا اور ہضوری باغ (بقیہ نمبر42صفحہ 7پر)
روڈ   میں کیا گیا دوران سرچ آپریشن غیر فارنر ایکٹ کی خلاف ورزی اور غیر قانونی عارضی رہائش پذیر افراد کیخلاف کاروائی پولیس  عمل میں لائی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 04 افراد کو گرفتار کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 86 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
آپریش