سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کیخلاف گستاخی  پولیس آپریشن کے بعد دو افراد گرفتار

 سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کیخلاف گستاخی  پولیس آپریشن کے بعد دو افراد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)پابندی کے باوجود سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کے خلاف گستاخانہ و نازیبا الفاظ تحریر(بقیہ نمبر47صفحہ 7پر)
 کرنے پر پولیس نے دو ملزمان گرفتار کرلئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو اطلاع ملی کہ چوک بہادر پور کے علاقوں میں سوشل میڈیا فیس بک آئی ڈی پر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخانہ الفاظ تحریر کئے ہیں جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے عون محمد اور عمران ہاشمی کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔ 
گرفتار