راجن پور: گنے کے ریٹ بارے شوگر  ملز مالکان سے پوچھ گچھ‘ 11 ستمبر کو کھلی  کچہری‘ کسانوں کو شرکت کی دعوت

       راجن پور: گنے کے ریٹ بارے شوگر  ملز مالکان سے پوچھ گچھ‘ 11 ستمبر کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


را جن پور(نا مہ نگار)حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان حافظ احمد طارق نے (بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)
شوگر ملز مالکان  سے گنے کے ریٹ کی تحقیقات شروع کردیں ان خیالات کا اظہار اسٹنٹ ڈائریکٹر  راجن پور عبدالشکور خان قیصرانی نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن 11ستمبر کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 راجن پور 10 بجے دن کسانوں کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے جس میں کسانوں کے مسائل سنے گے اینٹی کرپشن عوام کے مسائل بنیادی ترجیح پر حل کریگی۔
دعوت