غیر قانونی طریقے سے یو اے ای  جانے کی کوشش‘ لاڑکانہ کا رہائشی  ملتان ائیر پورٹ سے گرفتار‘تحقیقات شروع

  غیر قانونی طریقے سے یو اے ای  جانے کی کوشش‘ لاڑکانہ کا رہائشی  ملتان ائیر ...

  

 ملتان (وقائع نگار)غیر قانونی طریقے سے یو اے ای جانے والے شخص کو ایف آئی اے حکام نے ملتان ایئر پورٹ سے(بقیہ نمبر7صفحہ 6پر)

 گرفتار کرلیاگیاہے۔تفصیل کے مطابق ایف آئی اے نے لاڑکانہ سندھ کے رہائشی رابیل خان کو پاکستان سے غیر قانونی طریقے سے یواے ای جانے کے الزام میں گزشتہ روز ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا جس کا امیگریشن سکیورٹی ریکارڈ نہ مل سکا جس سے مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -