قتل کیس: جرم ثابت ہونے پر سفاک شخص کو پھانسی کی سزا 

قتل کیس: جرم ثابت ہونے پر سفاک شخص کو پھانسی کی سزا 

  

ڈہرکی (نامہ نگار) اوباڑو ماڈل کورٹ کے جج نے میر پور ماتھیلو کے رہائشی مجرم عمران آصف کو 2018ء میں گھریلو جھگڑے پر اپنے سالے عبدالرحمان کو قتل کرنے کا (بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)

جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا سنا دی ہے پولیس نے گرفتار مجرم کو سینٹرل جیل منتقل کردیا ہے۔

پھانسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -