بلدیاتی الیکشن: سیاسی جماعتیں پھر سرگرم‘ امیدواروں کے نام طلب 

  بلدیاتی الیکشن: سیاسی جماعتیں پھر سرگرم‘ امیدواروں کے نام طلب 

  

 خانیوال (بیورونیوز)بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے بعد سیاسی پارٹیوں نے بلدیاتی امیدواروں کے نام طلب کرلیے ہیں حکومت کی جانب سے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے فیصلے کے بعد بلدیاتی نمائندے متحرک ہونا شروع ہوگئے ہیں اپوزیشن (بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)

اور حکومتی پارٹیوں نے امیدواروں فائنل کرنے کیلئے امیدواروں سے نام طلب کرلیئے ہیں تاکہ مضبوط امیدوار میدان میں لائے جاسکیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -