وزیر اعظم کی قیادت میں ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن‘ ممتاز حسین دریشک
را جن پور(نا مہ نگار) وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کی کا وشوں سے ضلع را جن پور میں تر قی و خو شحا لی کا سفر (بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)
شروع ہو چکا ہے اور ایم پی اے سردار محمد اویس خان در یشک علا قائی تعمیرو تر قی کیلئے پر عزم ہیں اور حلقہ 296میں بلا تفر یق ریکا رڈ تر قیا تی کا م ہو رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی سما جی رہنما و نما ئندہ ایم پی اے ممتاز حسین خان در یشک نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم عمران خان کی قیا دت میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گا مزن ہے اور تمام بنیا دی عوامی مسا ئل حل ہو رہے ہیں اور انہو ں نے کہا کہ وز یر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار پسما ندہ اضلاع کی تر قی پرخصو صی تو جہ دے رہے ہیں اورایم پی اے سردار محمد اویس خان در یشک کی کا وشو ں سے ضلع را جن پور کو تر قی یا فتہ صف میں لا کھڑا کر نے کیلئے اقدا ما ت جا ری ہیں اور علا قے کو پسما ند گی کی دلدل سے نکا لنے کیلئے میگا پروجیکٹس شروع کیے جا ئیں گے۔
ممتاز حسین