ای ایف یو لائف کیلئے  برانڈ آف دی ائیر ایوارڈ 

ای ایف یو لائف کیلئے  برانڈ آف دی ائیر ایوارڈ 

  

کراچی (پ ر) ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹیڈ، ملک میں بیمہ زندگی پیش کرنے والی ممتاز نجی کمپنی کو برانڈز فاؤنڈیشن کی جانب سے، بہترین بیمہ زندگی کی کمپنی کے طور پر ”برانڈآف دی ایئر ایوارڈ 2019 ”عطا کیا گیا۔ برانڈآف دی ایئر ایوارڈ، کسی بھی برانڈ کو، اس کے موجودہ سال کی مارکیٹ میں مقام اور صارف کی ترجیح کی بنیاد پر، اس کی متعلقہ صنعت میں چیمپین کے طور پر مانے جانے کا ایک مخصوص اور اعلیٰ پیچان ہے۔ یہ ہر سال ہر کیٹگری میں صرف اسی ایک واحد برانڈ کے پیش کیا جاتا ہے جس نے اس کے انتخاب کے معیار کے تمام درجان میں اعلیٰ کارکردگی دکھائی ہو۔ 

مزید :

صفحہ آخر -