سونا سستا ہو گیا 

سونا سستا ہو گیا 
سونا سستا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1لاکھ 13ہزار 100روپے جب کہ 10گرام سونے کی قدر 343 روپے کم ہوکر 96 ہزار 965 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالربڑھ کر1 ہزار 926 ڈالرفی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -