شوہر نے بیوی کو غیر مرد کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا، پھر ایسا کام کردیا کہ ویڈیو وائرل ہوگئی

شوہر نے بیوی کو غیر مرد کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا، پھر ایسا کام کردیا کہ ...
شوہر نے بیوی کو غیر مرد کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا، پھر ایسا کام کردیا کہ ویڈیو وائرل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تاج محل کے شہر آگرہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو ہوٹل میں غیر مرد کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

نیوز 18 کے مطابق آگرہ میں ایک خاتون اپنے آشنا کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہی تھی، اس معاملے کی کسی طرح اس کے شوہر کو بھی بھنک پڑ گئی اور وہ بھی ہوٹل پہنچ گیا۔

شوہر نے جیسے ہی اپنی بیوی کو غیر مرد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا تو آپا کھوبیٹھا اور اس کی خوب پٹائی کردی۔ شوہر نے پہلے تھپڑوں اور گھونسوں سے بے وفا بیوی کی ٹھکائی کی جس کے بعد چپل سے اس کی بھرپور دھلائی کی۔ بے وفائی کا شکار ہونے والے شوہر نے مجموعی طور پر بے وفا شریک حیات کو 31 چپل رسید کیے۔

"زخم رسیدہ شوہر" جب اپنی بے وفا بیوی کی دھلائی کر رہا تھا تو اسی دوران اس کے ساتھ آنے والے افراد اس دھلائی کی لائیو کوریج کر رہے تھے۔ "میاں بیوی اور وہ " کے درمیان ہونے والی اس "لو ٹرائی اینگل" کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -