ممبئی میں فلم ’’ مار گریٹا ودآ اسٹرا ‘‘ کی سپیشل سکریننگ
ممبئی ( نیٹ نیوز) ممبئی میں ہالی وڈ ڈرامہ فلم کی سپیشل سکریننگ ہوئی عامر خان اور راج کمار ، ہیرانی ، شردھاکپور ، شبانہ عظمی اور جاوید اختر نے خصوصی طور پر شرکت کی تقریب کی میزبانی عامر خان کی اہلیہ کرن راؤ نے کی فلم کی کہانی یونی ورسٹی کی معذور طلبہ کے گرد گھومتی ہے ۔
جو اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو تلاش کرنے کا بیڑا اٹھاتی ہے اور اپنی والدہ کے ساتھ نیویارک کا سفر کرتی ہے فلم کا مرکزی کردار ادا کالکی کوچن نے ادا کیا ہے عامر خان نے فلم کو اپنی نوعیت کی منفرد فلم قرار دیا ۔