ابھیشک بچن فلم ہیرا پھیری تھری کی شوٹنگ میں مصروف

ابھیشک بچن فلم ہیرا پھیری تھری کی شوٹنگ میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار ابھیشک بچ فلم ہیرا پھیری تھری کی شوٹنگ شررع کر دی ۔ فلم ہیرا پھیری تھری میں ابھیشک بچن اس فلم کی گزشتہ سیریز میں نبھائے گئے اکشے کے کردار کو ادا کریں گے جبکہ پاریش راول اور سنیل سیٹھی اس فلم میں بھی کام کر رہے ہیں ۔
فلم میں ابھیشک اور جان دونوں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ابھیشک اور جان پر تیسیر بار ایک ساتھ کام کریں گے ۔

مزید :

کلچر -